Friday, March 16, 2007

جناب الطاف حسین نے فرمایا "جیو پر حملھ آزادی صحافت پر حملھ ھے۔۔
تو جناب جنگ کے جلے ھوے پرچے اب کراچی کی ہوا میں اڑ رھے ہیں۔ اور اگر آپ کی ناک حساس ہے تو آپ جلے ہوے انسانی گوشت کی بو بھی محسوس کر سکتے ہیں۔
وہ حملھ کس پر تھا

1 comment:

Anonymous said...

PIR SAHIB KO KUCH KAHA TOE TOTAY KAR K KARACHI KI HAWAOON MAIN URRA DOONGA